نومسلمہ کا نکاح بعد عدت
سوال
ایک غیر مسلم لڑکی تھی جو شادی شدہ تھی ایک مسلم کا اس سے تعلق ہو گیا اور لڑکی نے کچھ دنوں بعد اسلام قبول کر لیا۔ ایک سال سے وہ لڑکی اس مسلمان کے ساتھ رہ رہی ہے ابھی تک انہوں نے نکاح نہیں کیا لڑکی چاہتی ہے کہ نکاح ہو جائے کیا دونوں کا نکاح درست ہوگا اور اس لڑکی کے لئے عدت بھی ہے یا نہیں؟
جواب
اسلام قبول کرنے کے بعد سال بھر گذر چکا ہے تو اب اس کی شادی اس شخص سے درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔