زوجہ مجذوم کو خیار تفریق
سوال
زید کا نکاح نابالغہ لڑکی صغیرہ کے ساتھ اس کے والدین کی ولایت سے ہوا، مگر زید نے مرض کوڑھ کو چھپایا اور اس مرض میں مبتلا ہوتے ہوئے کسی سے راز افشا نہ کیا چونکہ نکاح کے بعد صغیرہ اس لئے رخصت نہ کی گئی کہ وہ نابالغ رہی، اب یہ ظاہر ہوا کہ زید مرض مذکورہ بالا میں مبتلا ہے کیا مرض مذکورہ کے ہوتے ہوئے از روئے شرع یہ نکاح جائز ہے۔؟ (۲)
جواب
جب کہ نابالغہ کا نکاح اس کے باپ نے کیا ہے تو شرعا وہ صحیح ہو گیا ماں کی عدم رضا کچھ معتبر نہیں اور کوڑھ کی وجہ سے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک لڑکی کو فسخ نکاح کا بھی حق حاصل نہیں، البتہ امام محمد رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک خیار تفریق حاصل ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ حاکم مسلم با اختیار کی عدالت میں مقدمہ پیش کیا جائے اور شوہر کے مرض مذکور کو ثابت کیا جائے اس پر حاکم تحقیق…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔