نکاح بذریعہ خط
سوال
دلہا افریقہ میں اور دلہن ہندوستان میں اور نکاح پڑھانا ہے تو اس کی کیا صورت ہے؟ خلاصہ تحریر فرمائیں۔
جواب
دلہن یا اس کا ولی دلہا یا اس کے ولی کو بذریعہ خط اجازت دیدے اور اس خط کے پہنچنے پر دلہا یا اس کا ولی گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرالے مثلاً دلہن نے لکھا کہ میں تم کو وکیل بناتی ہوں تم میرا نکاح اپنے سے کر لو اس پر دو گواہوں کے سامنے کہے کہ فلانة بنت فلاں نے مجھے اپنی طرف سے اپنے نکاح کا وکیل بنایا ہے میں نے اس سے اپنا نکاح کر لیا۔ یا دلہن کے ولی (باپ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔