الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کا قول کہ میں فلاں شخص کے ساتھ رہونگی نکاح نہیں

سوال

اگر کوئی عورت صرف دومردوں کے سامنے کہدے کہ میں ہمیشہ فلاں مرد کے ساتھ رہونگی، اگر وہ مرد موجود نہ ہو، تب اس طرح نکاح ہوا یا نہیں؟ جب کہ دونوں ایک دوسرے سے نکاح پر راضی ہیں؟

جواب

ایسا کہنے سے خواہش نکاح کا اظہار ہوا لیکن نکاح منعقد نہیں ہوا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو