الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تحریر اور ٹیلیفون سے نکاح

سوال

فاطمہ نے لکھنو سے رفیق مقیم کلکتہ کے پاس رجسٹری خط بذریعہ ڈاکخانہ بھیجا جس میں تحریر کیا کہ بھائی رفیق صاحب میں آپ سے نکاح کرنا چاہتی ہوں اس لئے میں نے اپنے کو آپ کی زوجیت میں دے دیا امید ہے کہ آپ قبول فرما ئیں گے پھر دستخط کر دیا۔ جب رفیق کے پاس یہ خط پہونچاتو دس پانچ روز اپنے پاس خط ڈالے رہے پھر دو آدمیوں کو گواہی کے لئے بلایا کہ میری حقیقی پھوپھی زاد بہن مسماۃ فاطمہ بنت حبیب خاں نے لکھنو سے میرے پاس بذریعہ ڈاک نکاح کے لئے رجسٹری خط بھیجا ہے جس کا مضمون یہ ہے، اس کے بعد فاطمہ کا ایجاب نامہ پڑھ کر سنایا گیا اور…

جواب

صورت مسئولہ میں وکالت کے علاوہ دوسری صورت بھی ہوسکتی ہے اور اس سے بھی نکاح درست ہو سکتا ہے۔ ينعقد النكاح بالكتاب كما ينعقد بالخطاب وصورته ان يكتب اليها يخطبها فاذا بلغها الكتاب احضرت الشهود وقرأته عليهم وقالت زوجت نفسى منه او تقول ان فلاناً كتب الى يخطبنى فاشهدوا انى زوجت نفسى منه اما لولم تقل بحضرتهم سوى زوجت نفسى من فلان لا ينعقد لان سماع الشطرين شرط صحة النكاح قدسمعوا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو