نا بینا بھی نکاح پڑھا سکتا ہے
سوال
اندھا آدمی اگر خطبہ پڑھا دے یاد کر کے تو نکاح درست ہوگا یا نہیں؟ جب کہ اس نے نہ وکیل کو دیکھا نہ دولہا کو اور نہ گواہان کو؟
جواب
اگر ایجاب وقبول کے گواہ آنکھ والے موجود ہیں تو نکاح درست ہو جائے گا اگر چہ خطبہ پڑھانے والا اندھا ہوں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔