الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کس سے پڑھوایا جائے؟

سوال

ایک شخص ریش بریدہ جوصوم وصلوۃ کا بھی پابند نہیں مگر موروثی نکاح خوانی کی وجہ سے خود کو نکاح خوانی کا مستحق سمجھتا ہے اس سے نکاح پڑھایا جائے؟ یا جو شخص عالم دین صوم وصلوۃ کا پابند ہے جامع مسجد کا امام ہے اس سے پڑھوانا بہتر ہے؟

جواب

شرعاً پورا اختیار ہے جس کے ذریعہ چاہے نکاح پڑھوالیا جائے۔ کسی نکاح خواں کی کوئی قید نہیں ہے۔ لہذا جو شخص دیندار اور مسائل نکاح سے خوب واقف ہو اس سے پڑھوایا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو