ایجاب وقبول کے الفاظ
سوال
ان لفظوں سے نکاح ہوتا ہے کہ نہیں کہ کسی نے گواہوں کے رو برو کہا ” میں نے اپنی فلاں لڑکی کا نکاح تمہارے ساتھ کیا۔ اس نے کہا کہ میں نے قبول کیا۔ “ آیا نکاح ہوا یا نہیں؟
جواب
ان الفاظ سے نکاح صحیح ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔