خطبہ نکاح میں نفقہ وغیرہ کا ذکر
سوال
ایجاب وقبول کے درمیان نان ونفقہ کا تذکرہ کرنا ضروری ہے کہ نہیں؟ اور بغیر اس کے نکاح ہوگا یا نہیں؟
جواب
ان چیزوں کا تذکرہ نکاح میں ضروری نہیں بغیر ان کے ذکر کے بھی نکاح درست ہو جاتا ہے۔ یہ چیزیں تو بغیر ذکر کئے بھی لازم ہو جاتی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔