الفاظ نکاح کتنی بار کہے جائیں؟
سوال
(۱) نکاح منعقد ہونے کے لئے کتنے الفاظ کی ضرورت ہے کہ اس کے بغیر نکاح جائز نہ ہو؟ (۲) نائح ایجاب وقبول کے الفاظ کو صرف ایک بار کہے یا تین بارے کہے؟
جواب
(۱) دولفظ، ایک ایجاب دوسرا قبول ہو تو نکاح منعقد ہو جائے گا۔ کم از کم دو گواہوں کے سامنے ہونا ضروری ہے۔ (۲) ایک بار کہنا کافی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔