الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے داڑھی قاضی کا پڑھایا ہوا نکاح

سوال

زید کا نکاح مشتری کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ قاضی ایک ایسا شخص ہے کہ جس کے پاس ڈاڑھی نہیں ہے اور وہ نکاح پڑھا چکا ہے نکاح ہوایا نہیں؟

جواب

قاضی بغیر ڈاڑھی کا ہو تو اس کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہو جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو