خطبہ نکاح بیٹھ کر
سوال
خطبہ نکاح بیٹھ کر پڑھنا چاہئے یا کھڑے ہوکر؟
جواب
اس خطبہ کا کھڑے ہو کر پڑھنا کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔ بیٹھ کر پڑھنے کا معمول ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
خطبہ نکاح بیٹھ کر پڑھنا چاہئے یا کھڑے ہوکر؟
اس خطبہ کا کھڑے ہو کر پڑھنا کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔ بیٹھ کر پڑھنے کا معمول ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو