ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی نکاح میں
سوال
ایک بالغہ عورت نے شوہر کے ماں باپ اور بہن کو شاہد بنا کر اپنے دیور سے شادی کر لی ہے، تو شرعاً یہ شہادت معتبر ہے یا نہیں؟ جب کہ عورت کے کسی رشتہ دار کو نکاح ثانی کا بالکل علم نہیں۔
جواب
اگر بہن بالغہ ہے تو شرعاً یہ نکاح منعقد ہو گیا۔ کیونکہ بالغہ کو اپنا نکاح اپنے کفو میں کرنے کا اختیار حاصل ہے اور دو مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کا گواہ ہونا ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔