الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آنکھوں پر پٹی باندھ کر نکاح

سوال

زید نے ہندہ سے دو گواہوں کے سامنے نکاح کیا لیکن ہندہ نے اپنی آنکھوں پر حیاء پٹی باندھ لی تو کیا یہ پٹی نقاب کے حکم میں ہوگی جس کے بارے میں رد المحتار وغیرہ میں لکھا ہے کہ احتیاط یہ ہے کہ چہرہ پر نقاب نہ ہو۔ یا نقاب کے حکم میں نہیں ہے اور نکاح مع جملہ احتیاطوں کے منعقد ہو جائیگا؟

جواب

اصل مقصود تعریف وتمیز ہے اگر یہ حاصل ہو جائے تو نکاح درست ہوتا ہے اگر چہ عورت مجلس عقد میں حاضر نہ ہو محض اس کا نام لیا ہو اور اگر چہ گواہ نابینا ہوں اور اگر چہ عورت نقاب پوش ہو، پس صورت مسئولہ میں اگر گواہ جانتے اور پہچانتے ہیں تو پٹی باندھنا مضر نہیں خواہ صورت و شکل سے پہچانتے ہوں یا باپ دادا کے نام سے یا محلہ اور بستی کے پتہ سے یا کسی اور ذریعہ سے اگر پٹی کی وجہ سے پہچان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو