الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کے وقت کلمہ اور دورکعت نماز پڑھوانا

سوال

(۱) نکاح پڑھانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ رسول اللہ ﷺ کس طرح نکاح پڑھایا کرتے تھے؟ (۲) نکاح کے وقت مسلمان دولہا کو پانچوں کلمے اور ایمان مجمل اور ایمان مفصل پڑھانا جیسا کہ آج کل بعض علاقوں میں عام رواج ہے کیسا ہے؟ کیا یہ نکاح کی سنت ہے یا مستحب چیزوں میں سے ہے۔ بعض جگہوں پر ان کلموں کے پڑھوانے پر اصرار کیا جاتا ہے اور نکاح خواں اگر نہ پڑھوائے تو اس پر طعن کیا جاتا ہے اور اعتراضات کئے جاتے ہیں۔ غیر ضروری چیز کے ساتھ ضروری جیسا معاملہ کرنے کی وجہ سے اس کو مکروہ کا حکم دیا جائے گا؟

جواب

(۱) خطبہ پڑھ کر ایجاب وقبول کرا دیا جائے اسی سے نکاح ہو جاتا ہے مگر اتنا ضروری ہے کہ گواہوں کی موجودگی میں ہو لڑکی بالغہ ہو تو اس سے اجازت لی جائے نابالغہ ہو تو ولی کو خود اختیار ہے مہر بھی متعین کر لیا جائے۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو