نابینا بہرے کا نکاح
سوال
زید کہتا ہے کہ میرا بھائی نابینا بھی ہے اور بہرا بھی اس کا نکاح کس طریقہ سے پڑھایا جائے؟
جواب
جس طرح اور ضروریات اس کو سمجھائی جاتی اور اس سے دریافت کی جاتی ہیں اسی طرح نکاح بھی کر دیا جائے ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔