گونگے کا نکاح
سوال
کسی نابالغ لڑکی کا نکاح اس کے والدین نے گونگے مرد کے ساتھ کر دیا۔ اور گونگے نے (قبولیت کے لئے) اشارہ ہی سر ہلا دیا تو سوال یہ ہے کہ گونگے کا اشارہ نکاح کو قبول کرنا کافی ہوگا یا نہیں؟
جواب
گونگا اگر اشارہ سے قبول کرے تو نکاح درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔