الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گونگے کا نکاح

سوال

ایک شخص کم بولتا ہے نہ پاگل ہے نہ گونگا، سوال یہ ہے کہ اب اس کی شادی کرنی ہے تو نکاح میں اگر اس نے ایجاب وقبول نہیں کیا اور گردن کے اشارے سے ہاں کہہ دیا تو نکاح صحیح ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر وہ زبان سے ہاں کہہ سکتا ہے تو زبان سے کہنا ضروری ہے جو شخص زبان سے نہ بول سکے اس کا اشارہ بھی کافی ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو