تلوار یا کمان لے کر خطبہ جمعہ پڑھنا
سوال
فتاوی عالمگیری جلد اول ص ۷۶ باب جمعہ شرائط خطبہ میں یہ عبارت ہے ويكره ان يخطب متكئاً على قوس او عصا كذا فى الخلاصة وهكذا في المحيط. اس کا کیا مطلب ہے تحریر فرمائیں اور ساتھ ہی اس کا حکم بھی؟
جواب
فتاوی عالمگیری میں باب الجمعہ میں شرائط خطبہ کا کوئی عنوان نہیں۔ ہاں شرائط جمعہ کے ذیل کو بھی ذکر کیا ہے، پھر خطبہ کی سنتیں شمار کی ہیں۔ اسی ذیل میں خطبہ کے بعض مستحبات، مباحات، مکروہات کو بھی لکھا ہے اسی میں عبارت منقولہ فی السوال بھی ہے ویکرہ پر ایک چھوٹا سا نون بھی بنا ہوا ہے جو نسخہ کی علامت ہے طحطاوی علی مراقی الفلاح میں اس عبارت کو نقل کر کے لکھا ہے وناقش فيه ابن امير…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔