الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعا بين الخطبتين

سوال

مفتاح الصلواۃ میں بروز جمعہ بوقت جلسه بین الخطبتين دعا مانگنے کو جائز لکھا ہے کیا بروئے اقوال معتبرہ احناف واحادیث خطبتین کے درمیان دعا مانگنا ہاتھ اٹھا کر یا بلا ہاتھ اٹھائے جائز ہے یا مکروہ ہے اور بغیر زبان ہلائے دل میں دعا مانگ سکتا ہے یا نہیں۔

جواب

اس وقت دل سے دعا مانگے زبان سے نہ مانگے ہاتھ بھی نہ اٹھائے۔ وسئل عليه السلام عن ساعة الاجابة فقال ما بين جلوس الامام الى ان يتم الصلواة وهو الصحيح الدر المختار ص ۵۵۴/ ج ۱ / قال في المعراج فيسن الدعاء بقلبه لا بلسانه لانه مامور بالسكوت. رد المحتار ص ۵۵۴ ج ۱ / نعمانیه .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو