خطبہ کے وقت لاٹھی ہاتھ میں لینا
سوال
جمعہ کا خطبہ پڑھنے کے وقت لاٹھی لینا سنت ہے یا واجب ہے؟
جواب
واجب نہیں سنت (غیر مؤکدہ) ہے۔ ویکره ان يتكأ على قوس اوعصا اه در مختار قال الشامي متوكئاً على عصا اوقوس اه ونقل القهستاني عن عيد المحيط ان اخذ العصا سنة اه رد المحتارج ا/ص ۱۷۶۴۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔