الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبہ کے بعد امام کا منبر سے اتر کر مصلے پر بیٹھنا

سوال

جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے بعد امام کا منبر سے اتر کر مصلے پر قبلہ رو بیٹھنا پھر اقامت کے حی علی الصلواۃ پر امام اور مقتدیوں کا کھڑا ہونا سنت کے موافق ہے یا نہیں۔

جواب

یہ طریقہ سنت سے ثابت نہیں بلکہ فقہاء نے لکھا ہے کہ جب خطبہ ختم ہو فوراً تکبیر شروع کر دی جائے یعنی خطبہ کے ختم کے ساتھ تکبیر کا شروع متصل ہو جائے۔ اور جب امام منبر سے مصلے پر پہونچے تو تکبیر ختم ہو جائے۔ ویوذن ثانياً بين يديه فاذا اتم اقيمت (درمختار) . (قوله فاذا اتم اى الامام الخطبة (قوله اقيمت)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو