خطبہ کا سننا جمعہ کے لئے شرط نہیں
سوال
اگر کوئی شخص جمعہ کے اندر خطبہ نہ سننے پائے اور جب جمعہ کی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تب آکر شریک ہو تو کیا اس کی جمعہ کی نماز ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اس کی نماز جمعہ ادا ہو جائے گی کیونکہ خطبہ کا سننا ہر شخص کے لئے شرط نہیں الرابع الخطبة الخامس كونها قبلها بحضرة جماعة تنعقد بهم ولو كانوا صماً اونياماً اه (در مختار)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔