جمعہ کی نماز میں خطبہ کے درمیان دعاء
سوال
دعاء کی حد کیا ہے خطبات موعظہ ماہ ربیع الاول کے پہلے خطبہ میں ذکر ہے کہ حضور نے دعاء سے منع فرمایا ہے، اور اس کی حد ہونا چاہئے کر کے لکھا ہے اس کی کیا حد ہے؟
جواب
جس چیز کا آدمی کو حق نہ ہو اس کی دعا مانگنا حد سے بڑھنا ہے، ناجائز کی دعا مانگنا منع ہے یہ مطلب نہیں کہ زیادہ دیر دعا مانگنا منع ہے بلکہ جب تک دل لگے دعا کی طرف متوجہ رہنا چاہئے اور دل کو متوجہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے، شب و روز کی زندگی کے مختلف احوال میں بہت دعائیں ثابت ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔