خطبہ جمعہ وعید کا نہ سننا
سوال
جمعہ اور عید کا خطبہ پڑھنے کے وقت اس کا سننا غیر ضروری سمجھ کر نہ سننا اور چلا جانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
سننا واجب ہے اور اس کو غیر واجب سمجھنا اور چلا جانا درست نہیں۔وکل ماحرم فی الصلوة حرم فيها اى الخطبة فيحرم اكل وشرب و كلام بل يجب عليه ان يستمع ويسكت وكذا يجب الاستماع لسائر الخطب كخطبة النكاح وخطبة وختم على المعتمد اه در مختارج اص۱۸۵۸
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔