خطبہ اولیٰ کے اخیر کی دعا
سوال
ایک صاحب خطبہ اولیٰ کے اخیر میں دعائیہ الفاظ یوں ادا کرتے ہیں۔ استغفر الله لي ولكم ولسائر المؤمنين الخ زید کہتا ہے کہ یہاں لسائر المؤمنین کی جگہ لسائر المسلمین بہتر ہوگا۔ لفظ مسلم عام ہے اور مومن خاص ہے۔ مسنون دعاؤں میں عمومی الفاظ کا بکثرت استعمال اس بات کا شاہد عدل ہے۔ صحیح کیا ہے؟
جواب
امام صاحب اگر زید کی بات مان کر خطبہ میں استغفر الله لي ولكم ولسائر المسلمين، ولسائر المؤمنین کی جگہ پڑھ دیا کریں تو زید کا دل بھی خوش ہو جائے گا اور دعا میں عموم بھی ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔