الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کے لئے مسجد شرط نہیں

سوال

جس جگہ جمعہ فرض ہے ایسی جگہ میں جمعہ کے روز وعظ کی محفل کے واسطے کے قریب دو ڈھائی ہزار سامعین مجتمع ہو گئے وہاں کی مسجد میں قریب پچاس آدمی کے جمعہ پڑھ لئے باقی لوگ اس بستی کے متصل ایک کھیتی زمین میں جس میں فی الحال کوئی فصل نہیں ہے اور اس کے ارد گر دستی مکانات موجود ہیں اس کے مالک کی اجازت سے نماز جمعہ پڑھ لئے۔ اب جواب طلب یہ امر ہے کہ وہاں لوگوں کی نماز جمعہ صحیح ہوئی یا نہیں کبیری شرح منیۃ المصلی میں ہے۔ والمسجد الجامع ليس بشرط لصحة الجمعة حتى اجمعوا على صحة الجمعة في المصلى او كما قال.

جواب

جمعہ کے لئے شہر قصبہ بڑا گاؤں ہونا شرط ہے اور بڑا گاؤں وہ ہے جو اپنی آبادی اور ضروریات بازار وغیرہ کے لحاظ سے قصبہ کی مانند ہو اور اس کی مردم شماری کم از کم تین ہزار ہو اور چھوٹے گاؤں میں جمعہ جائز نہیں اور جس بستی میں جمعہ جائز ہے تو وہاں جواز کے لئے جامع مسجد ہونا شرط نہیں بلکہ عید گاہ میں اور فناء مصر میں سب جگہ جمعہ درست ہے پس اگر مقام مذکورہ فی السوال شہر کے اندر داخل .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو