الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور ﷺ نے چھوٹی بستی میں جمعہ نہیں پڑھا

سوال

ہفتہ مین سات دن ہوتے ہیں اور جمعہ سب کا سردار مانا جاتا ہے اور حضور ﷺ نے جمعہ کے دن کی بہت فضیلتیں بتلائی ہیں اورفرمایا ہے کہ جمعہ کے دن مجھ پر درود شریف زیادہ پڑھا کرو کیونکہ اس دن درود پڑھنے کے زیادہ فضائل ہیں اور فرمایا آپ نے کہ جو شخص جمعہ اور جماعت کی نماز نہ پڑھے تو وہ دوزخی ہے اور خود حق تعالیٰ شانہ نے بھی جمعہ کی تاکید کی ہے، حضور ﷺ نے فرمایا کہ اس دن سرمہ تیل خوشبو وغیرہ لگا کر مسجد میں آؤ اور مسجدوں میں خوشبو جلاؤ تو جب جمعہ کی اتنی زیادہ فضیلتیں ہماری شریعت نے بتلائی ہیں تو ہمارے امام ابو حنیفہ نے جمعہ…

جواب

جمعہ کی نماز بھی بڑی فضیلت والی نماز ہے ہجرت سے قبل حضور ﷺ کے فرمانے پر مدینہ طیبہ میں جمعہ شروع ہو چکا تھا، مکہ مکرمہ میں جمعہ پڑھنے کا موقع نہیں ملا، جب ہجرت فرما کر تشریف لے جا رہے تھے تو بنو عمرو کی بستی مین قیام فرمایا جہاں جمعہ کا وقت بھی آیا اور کوئی رکاوٹ بھی نہیں تھی، پڑھنا چاہتے تو پڑھ سکتے تھے، مگر وہ چھوٹی بستی تھی اس لئے وہاں جمعہ نہیں ادا فرمایا عرفات میں بہت بڑا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو