نماز جمعہ کے لئے مسجد شرط نہیں
سوال
پرانی جامع مسجد کو مدرسہ کے واسطے بالکل ڈھا دیا اس میں وقتیہ اور جمعہ کی نماز ادا کرنا دشوار ہے چند مہینے کے واسطے خارج مسجد میں دوسری جگہ نماز کے واسطے تیار کر کے وقتیہ نماز اور نماز جمعہ ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ اور جمعہ کی نماز کے واسطے مسجد شرط ہے یا نہیں؟ یا خارج مسجد میں بھی بوقت ضرورت ہو سکتی ہے؟
جواب
خارج مسجد بھی درست ہے خواہ میدان ہو خواہ مکان_السلطان اذا اراد ان يجمع بحشمه في داره فان فتح باب الدار واذن اذناعا ماجازت صلوته شهدها العامة اولم يشهدوها كذافى المحيط اه. هندية قوله او مصلاه اى مصلى المصر لانه من توابعه فكان في حكمه والحكم غير مقصور على المصلى بل يجوز في جميع افنية المصر لانها بمنزلة المصرفى حوائج اهله والفناء في اللغة سعة امام البيوت وقيل ما امتد من جوانبه…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔