الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فیکٹری میں جمعہ

سوال

ایک مدت سے یہاں ایک استفتاء رکھا ہے جس کا جواب پورے طور پر کچھ حل سمجھ نہ آنے کی بناء پر نہیں دیا جا سکا۔ جس کی خاص وجہ امداد الفتاوی میں ذکر کردہ ایک فتویٰ ہے۔ پھر شامی وغیرہ کی عبارتوں کا محمل تجویز کرنے میں الجھن ہے، استفتاء درج ذیل ہے۔ ایچ۔ اے۔ایل فیکٹری (یعنی کانپور اسلحہ فیکٹری) میں نماز جمعہ گذشتہ چھ سات سال سے ہوتی چلی آرہی ہے اور مسجد فیکٹری سے میل سوامیل کے فاصلہ پر ہے اور وقت طعام صرف آدھ گھنٹہ ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک) مقرر ہے۔

جواب

اذن عام ہونا بھی منجملہ شرائط، شرائط صحت جمعہ ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ خود نماز پڑھنے والے کو روکنا وہاں مقصود نہ ہو۔ باقی روک ٹوک کسی اور ضرورت سے ہو وہ اذن عام میں مخل نہیں فی الدر المختار والاذن العام من الامام وهو يحصل بفتح ابواب الجامع للواردين كافي فلا يضر غلق باب القلعة لعدو او لعادة قديمة لان الاذن العام مقرر لاهله وغلقه لمنع العدو لا المصلى نعم لو لم يغلق لكان احسن اه…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو