فناء مصر
سوال
ختم فناء مصر کے بعد کیا کچھ فرسخ کی اور تحدید ہے کہ اسکے اندر جمعہ جائز ہے؟ (۲) شہر کے باہر حدود میونسپلٹی کے آگے تین چار میل تک سڑک کے کنارے عموماً جو کے اینٹ کے بھٹے اور چونہ بھٹیاں ہوتی ہیں اس کو ضروریات شہر میں داخل کر کے فناء مصر کا اطلاق وہاں کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اور وہاں تک یا اس کے محاذ میں جو مواضعات ہوں اور عرفاً وہ گاؤں سمجھے جاتے ہوں وہاں جمعہ جائز ہے یا نہیں؟ (۳)
جواب
(۱) حضرت امام اعظم ابو حنیفہ نے فناء مصر کے متعلق مسافت کی کوئی تحدید نہیں فرمائی اور محققین کی ایک جماعت نے اس کا اتباع کیا۔ امام ابو یوسف امام محمد اور متاخرین سے دس گیاره اقوال منقول ہیں۔ در مختار ص ۸۳۷ میں ایک فرسخ پر ولوالجیہ سے فتوی نقل کیا ہے (۲) جواب (۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔