الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احتیاط مذہب حنفی میں ہے کہ قریۂ صغیرہ میں جمعہ نہیں

سوال

حضرت مولانا تھانوی نے لکھا ہے کہ جمعہ کے معاملہ میں اگر امام شافعی کے قول پر احتیاط ہوتی تو میں اس پر فتوی دے دیتا مگر احتیاط حنفی مذہب میں ہے۔ تو جس گاؤں میں اختلاف قریہ اور مصر ہونے میں ہو اس میں کیا کیا جائے؟

جواب

حضرت مولانا تھانوی نے صحیح فرمایا ہے۔ احتیاط حنفی مذہب پر عمل کرنے میں ہے۔ چھوٹے گاؤں میں جمعہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو