الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دیہات میں تعلیم مسائل کی خاطر جمعہ پڑھنا

سوال

دیہات میں اگر جمعہ اس لئے پڑھا جائے کہ مجمع ہو جائے گا اور کچھ مسائل وغیرہ ان کو معلوم ہو جائے تو جائز ہے یا نہیں اگر نہ پڑھا جائے تو لوگ مسائل سے ناواقف رہ جائیں گے؟

جواب

ناجائز ہے مسائل سکھانے کے لئے دوسرے طرق پنچایت وغیرہ کے ذریعہ سے مجمع کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو