جس بستی میں مسلمانوں کے تیں گھر ہوں وہاں جمعہ کا حکم
سوال
ایک موضع میں جس میں تیں گھر مسلمانوں کے ہیں وہاں ایک چھوٹی مسجد ہے اور موضع مذکور سے دو میل کی دوری پر قصبہ میں ایک بڑی مسجد ہے جس میں کافی مسلمان ہیں اور جمعہ ہوتا ہے ایسی صورت میں موضع مذکورہ بالا جس میں صرف تیں گھر مسلمانوں کے ہیں اس میں جمعہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟ (۲) کتنے مسلمانوں کے مکان موضع میں ہوں تو جمعہ کی نماز درست ہے؟ (۳) جمعہ کی نماز میں کم سے کم کتنے آدمی ہونا ضروری ہے جب نماز جمعہ درست ہوگی؟ (۴)
جواب
(۱) اس تمیں گھر والی بستی کی اور کوئی حالت آپ نے تحریر نہیں کی کہ اگر یہ بستی ایسی ہے جس میں مثلاً تین چار ہزار کی مردم شماری ہے اس میں بازار ہے گلی کوچے ہیں۔ سب ضروریات روز مرہ مل جاتی ہیں تب تو وہاں جمعہ درست ہے اگرچہ مسلمانوں کے صرف تیں گھر ہوں۔ اگر بستی ایسی نہیں بلکہ چھوٹی ہے تو وہاں جمعہ جائز نہیں۔ (۲) مسلمانوں کی تعداد کچھ نہیں بستی ایسی ہونی چاہیے جس کا بیان (۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔