الجمعة في القرى
سوال
دیہات میں جمعہ جائز ہے یا نہیں مع حوالہ کتب جواب عنایت فرمائیں۔ جواب از نور الحسن
جواب
جناب شاہ ولی صاحب محدث دہلی نے مصفی شرح موطا میں لکھا ہے پس نماز جمعه دو رکعت است در وقت ظهر با جماعت عظیمه از مسلمین در قریه یا در شهر نیز فرماتے ہیں۔ ” پس بر جمعیکه بر اجتماع ایشان اسم قریه اطلاق بود جمعه واجب است “ اس پر ہم لوگوں کا عمل ہے ہم لوگوں کے استاد مولانا محمد اسماعیل صاحب اپنے موضع ہی میں جو نہایت چھوٹا سا گاؤں ہے برابر جمعہ پڑھتے ہیں اور یہی مذہب ہے شوافع اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔