اذان ثانی اور خطبہ میں فصل
سوال
جمعہ کے روز خطبہ اور اذان ثانی میں فصل کی گنجائش ہے یا نہیں اگر ہے تو کتنی؟
جواب
خطیب جب منبر پر بیٹھ جائے اس وقت اذان ثانی کہی جائے اذان ختم ہونے پر خطیب کے لئے حکم ہے کہ خطبہ شروع کر دے بلا وجہ تاخیر نہ کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔