الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اذان خطبہ کا محل

سوال

قبل جمعه اذان ثانی از روئے شرع کس جگہ سے دینی چاہیے؟ ۲- اذان ثانی رو بروئے خطیب داخل مسجد منبر کے قریب ہونا کیسا ہے؟ اور روبروئے خطیب خارج مسجد ہونا سنت ہے یا نہیں؟ ۳ - اذان مذکور حضور ﷺ کے زمانہ میں داخل مسجد ہوا کرتی تھی یا خارج مسجد؟ ۴- اذان ثانی مذکور سطح مسجد پر ہونا کیسا ہے؟ ۵۔ جس حدیث سے اذان مذکور خارج مسجد ہونا ثابت ہے وہ حدیث منسوخ ہے کہ نہیں؟ ۶ - اگر خارج مسجد اذان ہونے والی حدیث منسوخ ہے تو ناسخ کونسی حدیث ہے؟ ۷۔ حضور ﷺ کی سنت منسوخ نہ ہو اس کو رائج کرنا کیسا ہے؟

جواب

مسائل فقہیہ کے ثبوت کے لیے چار اصول ہیں کتاب، سنت، اجماع، قیاس، بعض مسائل صاف صاف قرآن پاک میں ہیں، بعض حدیث شریف میں ہیں، بعض اجماع سے ثابت ہیں، بعض قیاس سے ثابت ہیں۔ ماخذ کو کسی ایک دلیل میں منحصر کر کے سوال کرنا منصب سائل کے خلاف ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو