مصر کی تعریف اور اقامت جمعہ کی شرائط
سوال
(۱) مصر کے لفظی معنی کیا ہیں، اس مسئلے میں اس کے کیا معنی سمجھے جائیں؟ (۲) مصر کی تعریف میں بعض جگہ یہ ملتا ہے کہ وہ مقام جہاں حوائج ضرور یہ پوری ہو جائیں تو اس کے متعلق کیا حکم ہے اور حوائج ضرور یہ کیا کیا ہو نگے؟ (۳) یہ جو کہا گیا ہے کہ مصر وہ مقام ہے جہاں قاضی اور مفتی ہوں اس زمانہ میں اس قول سے کیا مراد ہو سکتی ہے جب کہ یہاں ہند میں ایسا رواج ہی نہیں ہے؟ (۴) جس مقام پر نماز جمعہ صحیح نہ ہو اور وہاں مدت سے نماز جمعہ پڑھی جا رہی ہو وہاں کے لئے کیا حکم ہے؟ (۵)
جواب
(۱) لغت میں مصر کے معنی ہیں بکری یا اونٹنی کا دودھ تین انگلیوں سے دوہنا، دودھ خوب پوری طرح دوہنا، دو چیزوں کے درمیان، حاجز، مشہور شہر کا نام، نوح کے بیٹے کا نام، شہر مشہور دو شہر کوفہ بصرہ، طین احمر، كذا في لسان العرب ص ۱۷۵ /ج ۵ /صلوۃ جمعہ کے متعلق اس کے معنی شہر کے ہیں۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔