جمعہ کی اذان ثانی کا محل
سوال
جمعہ کی اذان ثانی کے متعلق اگر کوئی شخص یہ قید لگائے کہ منبر کے سامنے ہونا چاہئے اور اس پر اصرار و تشدد کرتا ہو تو شرعاً کیا حکم ہے۔
جواب
دوسری اذان کا منبر کے سامنے ہونا سنت ہے اس پر پیشگی باعث ثواب ہے اس کے خلاف کرنا خلاف سنت ہے۔ ويؤذن ثانياً بين يدى الخطيب على سبيل السنة اه (رد المحتار ص ۸۲۰) وفي البحر فإذا جلس على المنبر أذن بين يديه بذلك جرى التوارث والضمير في قوله بين يديه عائد إلى الخطيب الجالس وفي القدوري بين يدى المنبر وهو مجاز اطلاقاً لاسم المحل على الحالا ه (ص ۵۷۱ /ج ۱۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔