ایک رفاہی سوسائٹی کے شرائط
سوال
تمام مسلمین کی پریشانیاں دیکھتے ہوئے ہم نے ایک سوسائٹی قائم کی ہے، جس کا نام یوتھ ویلفیر سوسائٹی ہے، جو کہ ہندوستان کے غریب طلباء، حاجت مند، اسلامی کام اور مسلمانوں کے فائدوں کے لئے قائم کی گئی ہے، سوسائٹی کے اس وقت تقریباً میرٹھ شہر میں ۱۰۰۰ار ہزار ممبران ہیں، سوسائٹی کا رجسٹریشن کرانے سے پہلے ہم آپ سے چند رائے کے منتظر ہیں، کیونکہ سوسائٹی پوری طرح سے اسلامی قوانین کے تحت چلائی جائیگی اور اس کے لئے ہم سب آپ کی ہدایت چاہتے ہیں، سوسائٹی کی چند مخصوص شرطیں ہم نے منعقد کی ہیں، جو اس طرح ہیں: (۱)
جواب
آپ کی تحریر کردہ (۲۹) شرطیں جو کہ در حقیقت سوسائٹی کا کام چلانے کے لئے اصول کے درجہ میں ہیں مطالعہ کیں ان میں (۲۰) کے متعلق عرض ہے کہ پچھلے ہر ماہ کا چندہ لازم قرار دیا گیا ہے، جو کہ ۲۰ جرمانہ مالی کی ہے، اس لئے اس قید کو اس قید کو ختم کیا جائے، ۲۱/ میں صرف شہر سے باہر ہونے کو مستثنیٰ کیا گیا ہے، حالانکہ عدم حاضری کا سبب بیماری وغیرہ بھی کوئی عذر ہو سکتا ہے، اس لئے بلا عذر کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔