الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پنچایت کے خلاف کرنا

سوال

جس جماعت میں شرعی خرابی نہ ہو اس سے علیحدہ ہو کر اس میں اختلاف وافتراق پیدا کرنا اتبعوا السواد الاعظم کے حکم کی خلاف ورزی کرنا اور فانه من شذ شذ فی النار کا مصداق بنا ہے یا نہیں ایسے شخص کے لئے شرعی تعزیر کیا ہے۔

جواب

حدیث میں سواد اعظم کوئی گاؤں یا کسی چودھری کی قائم کردہ پنچائت نہیں کہ اس کی مخالفت سے شد فی النار کا حکم لگایا جائے۔ یہ دوسری بات ہے کہ بلا وجہ اختلاف پیدا کرنا شرعاً مذموم ہے اس لئے اس وعید میں چودھری برادری کا حکم نہ مانے والا داخل نہیں نہ یہ برادری کی پنچائت افراد برادری کی رضا مندی پر موقوف ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو