مسلم تنظیم میں کسی غیر مسلم کی شرکت
سوال
ایک مسلم تنظیم ہے جس کے مقاصد مذہبی خیر اندیشی اور دیگر تفریحی مشغلے ہیں، مذکورہ انجمن کے ممبران ہیں، ایک غیر مسلم ممبر بھی ہے، جو حالات وقواعد کے اعتبار سے چندہ ودیگر تنظیمی معاملات میں پورا پورا حصہ لیتا ہے، پیشہ کے اعتبار سے وہ شخص ایک ڈاکٹر ہے، جس نے اپنے آپ کو اس اسلامی اور تنظیمی ماحول میں ڈھال میں لیا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ مسلمان راستوں کو زیادہ پسند کرتا ہے، نیز مسلمان بھی اسے محبوب سمجھتے ہیں، اس کے علاوہ مسلمانوں کی تجہیز وتکفین ودیگر تقریبات میں بھی شامل ہوتا ہے، اور کسی ذاتی مقصد کے تحت نہیں، ایسی صورت…
جواب
مسلمانوں کو اخلاق ومروت کا معاملہ کرنا چاہئے، آہستہ آہستہ حضرت نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے، اور جبکہ یہ انجمن مسلم تنظیم ہے اور مقصد اس کا خیر ہی خیر ہے، اسی کے ساتھ تفریحی مشغلہ بھی ہے، اور وہ غیر مسلم ظاہر ہے کہ مذہب کے ان کاموں میں تو بالکل شرکت نہیں کرتا ہے، جن کے لئے اسلام شرط ہے، صرف تفریحی مشغلہ میں شرکت کرتا ہے، ایسے مذہبی کام میں شریک ہوتا ہے، جس کے لئے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔