تفريق بين المسلمين
سوال
جو شخص جماعت اہل اسلام کو پراگندہ کرتا ہے اور مریدوں کو تلقین کرتا ہے اس کا شرعاً کیا جرم ہے اور جو شخص اتفاق کرانا چاہتا ہے اس کو کیا ملے گا؟
جواب
جماعت اہلِ اسلام کو اغراض نفسانیہ کی بنا پر پراگندہ کرنا اور اس میں تفریق ڈالنا شرعاً بدترین جرم ہے اور اہل اسلام کو کسی بات پر مجتمع کرنا اور ان میں اتفاق کرا نا حق نیابت رسول اللہ ﷺ ہے، پہلے شخص کے لئے اس کے جرم کے موافق بدترین سزا ہے دوسرے شخص کے لئے اس کے عمل کے مطابق بلکہ اس سے بہترین جزا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔