جماعت منکرین خدا ورسول کا ممبر بننا
سوال
ایسی جماعت جو خدا اور رسول کا منکر ہو اور ہر دھرم کو پاگلوں کا مشغلہ کہتی ہو کیا مسلمان اس جماعت میں ممبر یا کوئی اور شریک ہو سکتا ہے؟
جواب
اگر اس جماعت میں شریک ہو اس کو خدا اور رسول کا منکر بننا ہوگا یا ان کے کفری وملحدانہ اصول کی ترویج کرنی ہوگی، یا عملاً کفری اعمال کا ارتکاب کرنا ہوگا، تو کسی مسلمان کے لئے اس جماعت میں شریک ہونا قطعاً حرام ونا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔