الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تفريق بين المسلمين

سوال

دو آدمیوں میں عرصہ سے میل جول اور محبت واخلاص چلا آ رہا تھا۔ دو شخصوں نے ان کے درمیان رنجش ڈلوادی شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر بلا وجہ شرعی ایسا کیا ہے تو یہ فعل گناہ ہے اس سے توبہ کرنا چاہئے اور ان لوگوں سے جن میں رنجش ڈلوائی ہے معاف کرانا چاہئے اور ان میں مصالحت کرانی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو