شریعت سے ناواقف لوگوں کی کمیٹی اور اس کا حکم
سوال
اگر کسی کمیٹی کا صدر انگریزی تہذیب کا دلدادہ شرعی مسائل سے نا واقف ہو اس کے اراکین میں چند زانی وشرابی، سود خور اور بے نمازی اور شرعی مسائل سے ناواقف ہوں تو کیا وہ شرعی معاملے پر کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں کیا ان کا فیصلہ قابل اعتبار ہو سکتا ہے؟
جواب
ایسے لوگوں کی کمیٹی شرعی کمیٹی نہیں، اور اس کا فیصلہ شرعی فیصلہ نہیں، کذا فی الحیلة الناجزة۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔