الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعیۃ العلماء میں شرکت

سوال

جمعیۃ العلماء نامی جماعت میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ عوام کو دور رکھنا اور شرکت سے منع کرنا چاہئے یا نہیں؟

جواب

جمعیۃ العلماء ہند کا دستور منگا کر مطالعہ کریں اگر اس میں کوئی بات تحقیق طلب ہو یا جمعیہ کا کوئی خاص رویہ محل تأمل ہو تو اس کو دریافت کرلیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو