الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نم كنومة العروس پر اشکال

سوال

نم كنومة العروس کا خلاصہ یہ ہے کہ باری تعالیٰ کا ارشاد ہو گا قبر کے اندر پہلی رات کی دلہن کی طرح سو جا بغیر کسی طرح کے کھٹکے کے، اب اُلجھن یہ ہے کہ آج کل کے ماحول کے اندر دلہن کو تقریباً پہلی ہی رات کے اندر خوب بے اطمینانی اور خدشہ رہتا ہے کیونکہ اجنبی واجنبیہ کی ملاقات ہے، جہاں گھبراہٹ ہونا فطری ہے، اس وجہ سے مذکورہ بالا حدیث کے مفہوم کو سمجھنے میں دشواری ہوری ہے، اس کا حل اور تطابق فرمائیں؟

جواب

اگر پہلے سے محبت ہو اور پوری تمنا کے بعد شادی ہو تو پھر بھی گھبراہٹ کا سوال پیدا ہوتا ہے، لا يوقظ الا احب اليه “ سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے، نیز تشبیہ کے لئے ہر جز سے انطباق ضروری نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو