ولی جنازہ باپ ہے یا شوہر
سوال
عورت کے انتقال پر اس کی نماز جنازہ کی اجازت کس سے لی جائے، یعنی شوہر سے یا اس کے باپ بھائی سے، لوگ کہتے ہیں کہ شوہر سے زوجیت کا تعلق ختم ہو چکا، اس لئے اجازت لینے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
جواب
اس عبارت سے معلوم ہوا کہ جب تک ولی عصبہ موجود ہو شوہر جنازہ کا ولی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔