الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اپنے لئے قبر کھود کر اس میں ذکر کرنا

سوال

اپنے لئے قبر کھود کر رکھنا اور صبح و شام قبر کے اندر جا کر ذکر وغیرہ کرنا کیسا ہے؟

جواب

اپنی مملوکہ زمین میں اپنے لئے قبر کھودنا بھی درست ہے۔ اگر موت کی اہمیت اور قبر کے حالات کے استحضار کیلئے وہاں جا کر ذکر و تلاوت بھی کر لیا کرتا ہے کہ وہاں نور قائم ہو جائے تب بھی مضائقہ نہیں مگر اس کو حکم شرعی کرتے ہوئے لازم سمجھنا غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو